,,, انٹر پرینیور ,,,۔۔۔ یعنی ۔۔۔,,, اپنا کام ,,,
یہاں مستند عالمی کمپنیوں کے بارے میں ابتدائی معلومات اور پیغامات آویزاں ہیں ۔آپ جس شعبہ میں کام کرنا چاہتے ہیں اس سے متعلق اپنی پسند کے بینر کو کلک کریں ۔ وہ سائیٹ اوپن ہو جائے گی ۔۔ اس کے بارے میں وہاں درج ساری معلومات کا غور اور باریک بینی سے مطالعہ کریں ۔۔ اسے سمجھیں ۔۔
اگر آپ کام کر سکتے ہوں تو سائیٹ جوائن کرلیں ۔۔ یعنی سائیٹ کےساتھ خود کو رجسٹرڈ کرائیں ۔ سائیٹ ایڈمن (انتظامیہ ) آپکے ای میل پر کنفرمیشن میل بھیج دے گی جس میں موجود تصدیقی لنک کو کلک کر کے آپ اپنی ممبر شپ فعال بنائیں ۔۔۔ اور فوری طور پر کام شروع کریں ۔
صرف اتنا یاد رکھیں
یقینی کامیابی کےلئے مستقل مزاجی ، محنت ، لگن اور سچا جذبہ ہی ضمانت ہیں کیونکہ رب تعالیٰ کا وعدہ ہے کہ وہ کسی کی بھی محنت رائیگاں نہیں کرتا۔۔۔
ہماری نیک تمنائیں ۔۔۔ رہنمائی ہمیشہ آپ کےساتھ ہیں